میں اپنی میت کو کاندھے پے اٹھاۓ ہوۓ
تقریب جنازہ کو تنہا ہی سجاۓ ہوۓ
گزرا جو ان کے بالن سے تو دیکھا یہ نظارہ
وہ بیٹھا ہے چہرہ چلمن سے لگاۓ ہوۓ
#یارا
میں اپنی میت کو کاندھے پے اٹھاۓ ہوۓ
تقریب جنازہ کو تنہا ہی سجاۓ ہوۓ
گزرا جو ان کے بالن سے تو دیکھا یہ نظارہ
وہ بیٹھا ہے چہرہ چلمن سے لگاۓ ہوۓ
#یارا
یوں بے قدری سے کیوں بولا جا رہا ہے
بند زخموں کو کیوں کھولا جا رہا ہے
میرا ماضی میرا مکمل عکس تو نہیں
مجھ کو اس میں کیوں تولا جا رہا ہے
#یارا
Poetry#love#heart#broken#brokenheart#uzair#yara#uzairyara